Wish Someone
Change Your Theme:        

Select your web background

Images/bg/trans2.png Images/bg/trans2.png Images/bg/trans2.png Images/bg/trans2.png Images/bg/trans2.png Images/bg/trans2.png Images/bg/trans2.png Images/bg/trans2.png Images/bg/trans2.png Images/bg/trans.png Images/bg/trans.png Images/bg/trans2.png Images/bg/trans2.png






PTU News



  • قابلِ صد احترام اساتذہ پنجاب السلام و علیکم ! صد شکراللہ بزرگ و برتر کا کہ جس کے کرم سے آپ لوگوں کا دیرینہ مطالبہ (اپ گریڈیشن) پایہ تکمیل کو پہنچا۔ آپ میں سے بہت سے دوست شاید اس بات سے نا آشنا ہوں کہ آپکے اس مطالبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں پنجاب ٹیچرز یونین کے عہدیداران نے بے پناہ مصائب و تکالیف خندہ پیشانی سے نہ صرف برداشت کیں بلکہ جب جب بھی اُن پر مصائب کے پہاڑ توڑے گئے وہ پہلے سے بھی زیادہ عزم کے ساتھ میدان عمل میں سرگرم نظر آئے۔ موجودہ چئیرمین پنجاب ٹیچرز یونین سید سجاد اکبر کاظمی جو اُس وقت مرکزی صدر تھے کوملازمت سے فارغ کر دیا گیا مگر آفرین ہے اُن پر کہ انہوں نے اپنے دُکھ کو بھول کر اساتذہ کے لئے تگ و دو جاری رکھی۔مرکزی جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین رانا لیاقت علی کی سروس کو بلاجواز اس الزام میں سرنڈر کیا گیا کہ وہ ٹیچرز کاز کے لئے سرگرم تھے مگراُن پر بھی آفرین کہ اُن کے ولولہ میں ہزار مصائب کے باوجود کوئی لغزش نہ آئی جبکہ کچھ مایوس عناصر اور مخالفین کی طرف سے اِن بے جا سزاؤں پر نہ صرف خوشیاں منائی گئیں بلکہ بارہا کہا گیا کہ اپ گریڈیشن ہو ہی نہیں سکتی اور پنجاب ٹیچرز یونین اساتذہ کو اپ گریڈیشن کے نام پر گمراہ کررہی ہے ۔سید سجاد اکبر کاظمی ، رانا لیاقت علی کی طرح دیگر عہدیداران کا معاشی و معاشرتی استحصال کیا جاتارہا اور مخالفین میں خوشیاں منائی جاتی رہیں لیکن پھر صد شکر اُس غفور رحیم کا کہ جس نے نیک نیت سے کی جانے والی کوشش کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کا وعدہ فرمایا ہے اساتذہ کے اس دیرینہ مطالبہ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ میں پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری محمد سرفراز، چئیرمین سید سجاد اکبر کاظمی، مرکزی جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی اور دیگر مرکزی عہدیداران کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے تمام اساتذہ برادری(بشمول مخالفین) کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
    دعا گو
    طارق زیدی
    میڈیا کوارڈینیٹر


  • 
    PTU Office Bearers

    • Chairman:
    • Syed Sajjad Akbar Kazmi
      Headmaster (Rtd.)
      Govt. Muslim Elementary School Gawala Colony Harbanspura
      0300-4002162, 0322-4002162

    • Central President:
    • Ch. Muhammad Sarfaraz
      0300-8621922, 0334-8621922

    • Chief Organizer:
    • Jam Sadiq
      0300-6853248

    • Senior Vice President:
    • Rana Anwaar Ahmad
      0300-6907116

    • Senior Vice President:
    • Rana Altaf Hussain
      0300-7181904

    • Senior Vice President:
    • Sajjid Mehmood Qureshi
      0321-5636818

    • Vice President:
    • Rana Muhammad Tariq Javed
      0301-6981800

    • Vice President:
    • Abdul Tariq Niazi
      0300-6882600

    • Vice President:
    • Rao Abid Ali
      0306-7689223

    • Vice President:
    • Sardar Abid Mehmood Dogar
      0301-7258380

    • Vice President:
    • Najam-Un Nissa
      0341-6086626

    • Vice President:
    • Safdar Siraj Kallro
      0300-7714223

    • Vice President:
    • Muhammad Afzal Kiani
      0345-5749620

    • General Secretary:
    • Rana Liaqat Ali
      Govt. High School Bandianwala Lahore
      0333-4231181

    • Additional General Secretary:
    • Rehmat Ullah Qureshi
      0333-6205970

    • Joint Secretary:
    • Sheikh Muhammad Akhtar
      0302-7398331

    • Joint Secretary:
    • Muhammad Younas Hassan
      0334-6150627

    • Joint Secretary:
    • Muhammad Shaban Bhatti
      0300-6040094

    • Editor:
    • Mehar Muhammad Ashraf
      0301-7822514

    • Editor:
    • Munir Anjum
      0300-4937587

    • Press Secretary:
    • Muhammad Imtiaz Tahir
      0300-6127234

    • Additional Press Secretary:
    • Zulfqar Nadeem
      0333-6030971

    • Deputy Press Secretary:
    • Faisal Zamaan
      0360-7492500

    • Liaison Secretary:
    • Abdul Qayyum Raahi
      0301-6109455

    

    Punjab Teachers Union, Punjab®